Quantcast
Channel: || طفل مکتب||
Viewing all articles
Browse latest Browse all 36

مدد کی پکار

$
0
0
ایک ناکام انسان اور ایک عدد کامیاب انسان مدد کے لئے کیسے پکاریں گے؟ ایک کامیاب انسان کی پکار میں اس کی اب تک کی کامیابیوں کا ذکر ہوگا اور ایک ناکام انسان کے پاس کچھ نہیں، بس رحم کی ایک اپیل۔ Source

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 36

Trending Articles