زمین کا نمک
یہی ایک بے تدبیری نہ تھی جو ان نازک ترین لمحات میں تحریک کے رہنماؤں سے سرزد ہوئی۔ ضروری تھا کہ مولوی مظہر علی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی خبر پنجتار میں پھیلنے نہ پاتی اور عام باشندوں کو شہر سے......
View Articleجمعۃ مبارک
بچپن کی جو یادیں اب تک محفوظ رہ گئی ہیں ان میں سے کچھ ان دنوں کی ہیں جب ہم سارے گھر والے ایک وسرے کو کسی تہوار کی مبارک باد دیتے تھے۔ خیر ہمارے گھر میں تو یہ مواقع گنے چنے ہی تھے۔ رمضان کا آغاز،... طفل...
View Articleڈرامے کی اگلی قسط آنے والی ہے
گزشتہ کچھ دنوں میں بہت اہم واقعات ہوئے ہیں اور ان واقعات کے نتائج اس خطے کے مستقبل پر بہت گہرا اثر ڈالیں گے۔ کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم ایک عدد خودکش دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔ کافی وقت......
View Articleبے گناہ کی موت کا ماتم
ایک دو دنوں سے ملک میں موت کا رقص جاری ہے۔ موت دونوں طرف سے تقسیم کی جارہی ہے اور کسی کو کچھ پتہ نہیں وہ کیوں ان موت کے ہرکاروں کا نشانہ بن رہا ہے۔ مستونگ میں شیعہ زائرین کا قتل عام میڈیا ، سوشل... طفل...
View Articleدیکھتے کیوں ہو؟
تی وی ڈرامے کافی کامیابی سے لوگوں کا ذہن بنا رہے ہیں۔ اتنی کامیابی اور خاموشی سے کہ کسی کو اندازہ بھی نہیں ہورہا۔ ہم جیسے سادہ دل لوگ تو کچھ منٹس کے ودیو کلپس پر اپنے ہم وطنوں کے کاروبار تباہ کر کے......
View Articleنا مردی کا ماتم
حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذارکات کی گاڑی پٹری سے اترتی چڑھتی جا رہی ہے۔ میں ٹاک شوز وغیرہ دیکھنے کی استطاعت نہیں رکھتا اس لئے مجھے علم نہیں کہ کیا ہو رہا ہے مگر، ٹویٹر پر پاکستانی لبرلوں کے ایسے......
View Articleنو ماہ کا بچہ اور قتل کا مقدمہ
یہ ایک تصویر، امید ہے آپ کو نظر آ رہی ہوگی۔ یہ تصویر ایک نو ماہ کے بچے کی ہے جسے گزشتہ دنوں لاہور میں قتل کے ایک مقدمے میں نامزد کیا گیا اور پھر اعلیٰ حکام کے نوٹس لینے پر اس بچے کو اس مقدمے کے... طفل...
View Articleنظر ثانی
وہ کافی دیر سے یہاں کھڑا تھا۔ وہ پچھلے ایک ماہ سے کسی موزون مقام کی تلاش میں تھا جہاں اس کو کوئی پہچان نہ سکے۔اور آج اپنی کامیاب کوششوں کے باعث اب وہ اس مقام پر کھڑا اپنے آپ کو داد دے رہا تھا۔...
View Articleسرخاب کی صلاحیت
زندگی اتار چڑھاو سے عبارت ہے۔ انھی مختلف موسموں کا نام زندگی ہے جو تغیر کے نام پر اس کا اصل حسن ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک اپنی زندگی کے مختلف لمحوں کا انتخاب کرتا ہے۔ کوئی سب سے اچھے لمحوں کے حسن سے... طفل...
View Articleاب بھی نہ سدھرے تو
مجھے اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے سے اس لئے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مجھے یہ دھرنا یا دھرنے عوام کی نمائندگی کرتے نظر نہیں آتے۔ یہ کچھ اور کھیل ہے جس کو اس وقت میں سمجھنے سے قاصر ہوں۔ شائد آپ میری......
View Articleپاولو کے کتے اور ریسرچ
اس بات کو بہت وقت گزر گیا، میرے ایک دوست کاشف نے جسے غیر تدریسی کتب پڑھنے کا شوق تھا مجھے سائیکالوجی اور اس قبیل کے موضوعات سے متعارف کرایا۔ ایک ایسا انسان جس نے غیر تدریسی کتب کے زمرے میں عمران... طفل...
View Articleاہل مذہب کے نام
ایک بات جس کا اعتراف نہ کرنا ظلم ہوگا ، یہ ہے ، کہ اس ملک میں میں، میرا خاندان ،میرے ہمسائے اور میرے شہر کے لوگ اگر دین سے واقف ہیں تو وہ مولوی کی موجودگی ہے۔ اللہ تعالی نے ہم پر بڑا کرم کیا کہ ہم......
View Articleاگست ۲۰۱۵
اگست ۲۰۱۵ میں مجھے یہی سوجھا کہ میں فیض احمد فیض کی نظم بعنوان صبح آزادی یہاں نقل کردوں۔ یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر......
View Articleسراب
اسباب، امکانات، وسائل و علل کی دنیا میں ہی کہیں ایک اور دنیا بستی ہے۔ یہ وہ دنیا ہے جس کا نظام آپ کی محنت پر انحصار نہیں کرتا۔ اس دنیا میں وسائل کی تقسیم کی نظام کچھ اور ہے۔ اس دنیا کے اچھے اسباب کی......
View Articleگھریلو تشدد کی وبا
گزشتہ کچھ عرصے سے گھریلو تشدد کی خبریں تواتر سے اخبارات و رسائل کی زینت بن رہی ہیں۔ اور پے در پے کچھ واقعات ایسے ہوگئے کہ ان کے نتیجے میں ماروی سرمد اور مولانا حمداللہ کی آپس میں تُو تُو میں... طفل...
View Articleٹوٹر استعمال کرنے والوں کے لئے
اگر آپ ٹوٹر استعمال کرنا چاہتے ہیں ، یا آپ نے ابھی ابھی ٹوٹر اکاونٹ بنایا ہے تو براہ مہربانی مندرجہ ذیل نکات کو ایک نظر دیکھ لیجئے۔ ان نکات کو ذہن میں رکھیں گے تو آپ کا ٹوٹر پر قیام بہت خوشگوار نہیں......
View Articleخود روئی
اکبر صاحب کا بیٹا نون غنہ کا غلط استعمال کرتا تھا. اکبر صاحب نے کئی مرتبہ اپنے بیٹے کو نون غنہ کے درست استعمال کے بارے میں سمجھایا مگر وہ سمجھا نہیں. ایک دن اکبر صاحب اپنے بیٹے پر ہاتھ آٹھانے والے......
View Articleسکور کارڈ
بچپن میں بھی، اور ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا، جاب پہ آتے جاتے اکثر ایسے اشتہاروں پر نظر پڑتی جس میں تعلیمی اداروں نے تعلیمی نظام کی ایک سٹیج پر کامیاب ہونے والے طالب علموں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے...
View Articleزندگی کی پہلی رات
سوچتا ہوں زمین پر آنے والے پہلے انسان کی آمد کے بعد کی ابتدائی ساعات کیسی رہی ہوں گی؟ زمین پر اس کی آمد کس وقت ہوئی ہوگی؟ طلوع شمس کے ساتھ یا اس سے کچھ دیر پہلے تاکہ وہ طلوع سحر کے فسوں انگیز منظر...
View Articleدعوت عذاب
انیس سو اٹھانوے میں بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستانی حکومت جس کے سربراہ نواز شریف تھے، پر دھماکوں کا بہت دباو تھا۔ مجھے یاد ہے ایک جلسے میں مرحومہ بے نظیر بھٹو نے جوابی ایٹمی دھماکوں کا مطالبہ......
View Article